تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 17:47

منیٰ سانحے میں شہید حجاج کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے،سعودی وزارت داخلہ

جیو نیوز - منیٰ ......سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ منیٰ سانحے میں شہید حجاج کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے،منیٰ حادثہ بظاہر بھگدڑ اور رش کے باعث ہوا۔

ترجمان سعودی وزارت داخلہ کا مزید کہنا ہے کہ حجاج کرام شاہراہ 204 اور 223 پر ایک ساتھ اکٹھےہوگئےتھے،حادثےکی وجوہات جاننے کے لیے حتمی تحقیقاتی رپورٹ کا انتظار کرنا پڑے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.