24 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 20:43
سانحہ منیٰ میں 90 ایرانی عازمین حج شہید ہوئے، ایرانی حکام
جیو نیوز - تہران......ایرانی حکام نے سانحہ منیٰ میں 90 ایرانی عازمین حج کی شہادت کی تصدیق کردی۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ سانحہ منیٰ میں اب تک 90ایرانی عازمین حج شہید ہوئے ہیں۔