تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 7:0

افغانستان میں ڈرون ،داعش سے تعلق رکھنے والے 3 افراد ہلاک

جیو نیوز - کابل......افغانستان کے سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ کیاگیا،ڈرون حملے میں داعش سے تعلق رکھنے والے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

افغان سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان کے سرحدی علاقے نازیان میں داعش کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ کیا گیا،حملے میں داعش کے تین افراد موقع پرہلاک ہوگئے،جبکہ حملے میں داعش کا ٹھکانا مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.