تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 3:31

کولمبیا: ریکارڈ بارش سے زندگی کا نظام درہم برہم

جیو نیوز - کولمبیا...........امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ریکارڈ بارش نے زندگی کا نظام درہم برہم کردیا۔ جنوبی کیرولائنا اور کولمبیا میں تیز بارش سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ جس کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق اب تک ساڑھے 6سینٹی میٹر سے زائد بارش ہوئی ہے۔ جو 1947کے بعد بارش کا نیا ریکارڈ ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج مزید بارشوں کی پیش گوئی بھی کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.