تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 12:3

ترکی: انقرہ میں دو بم دھماکے، 20 افراد ہلا ک ،100 زخمی

جیو نیوز - انقرہ .......ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بم دھماکے میں بیس افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے ۔

انقرہ میں مقامی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا شہر کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے قریب اس علاقے میں ہوا،جہاں آج بائیں بازو کے گروپوں کی جانب سے حکومت مخالف امن ریلی نکالی جانی تھی ۔ جس کا مقصد کرد باغیوں اور ترک سیکیورٹی فورسز کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کی مذمت کرناتھا۔

دھماکے کے بعد علاقے میں افراتفری پھیل گئی اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.