تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:38

عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 40سینٹس کی کمی

اے آر وائی - نیویارک : عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت میں چالیس سینٹس کی کمی ہوگئی ہے۔ نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں مئی کے لئے خام تیل کے فی بیرل سودے چالیس سینٹس کمی کے ساتھ ایک سو پانچ ڈالر میں کئے گئے۔



تجزیہ کاروں کے مطابق یورپ میں قرضوں کا بحران شدت اختیار کرنے اور لیبیا اور مشرق وسطی کا بحران بڑھنے کی وجہ سے تیل کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.