تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:39

فروری2011:یوریاکی فروخت میں5فیصد، ڈی اےپی میں17فیصداضافہ

اے آر وائی - کراچی: گذشتہ ماہ ملک بھر میں یوریا اور ڈی اے پی کھاد کی فروخت میں بالترتیب پانچ فیصد اور سترہ فیصد اضافہ ہوا۔ فرٹیلائزر سیکٹر کے ذرائع کے مطابق فروری کے دوران انڈسٹری کی پیداوار میں گذشتہ ماہ کی نسبت تیرہ فیصد اضافہ ہوا۔



فرٹیلائزر یونٹس کو گیس کی فراہمی میں رکاوٹ کی وجہ سے یوریا کھاد کی پیداوار متاثر ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ربیع سیزن میں فصلوں کی کاشت اہم مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور ڈی اے پی کھا دکی طلب بھی غیر معمولی طور پر بڑھ گئی ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.