تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:55

ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں مثبت رجحان

اے آر وائی - ہانگ کانگ: ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رجحان دیکھا گیا۔ ایم ایس سی آئی ایشیاء پسیفک انڈیکس اعشاریہ تین فیصد بڑھا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق عالمی معیشتوں میں بہتری اور گذشتہ چھ روز کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں جاپان کی کرنسی، ین، پہلی مرتبہ بڑھنے کی وجہ سے ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی دیکھی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.