تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:55

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 50سینٹس کا اضافہ

اے آر وائی - نیویارک : عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں پچاس سینٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں مئی کے لئے خام تیل کے فی بیرل سودے ایک سو چار ڈالر ستتر سینٹس میں کئے گئے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق لیبیا میں جنگ شدت اختیار کتری جارہی ہے اور آئندہ دنوں میں تیل کی سپلائی میں تعطل کے خدشات کے باعث خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.