تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
4 اپریل 2011
وقت اشاعت: 11:30

عالمی منڈی: خام تیل کی قیمت108ڈالر سے تجاوزکر گئی

اے آر وائی - سنگاپور : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک سو آٹھ ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے چھتیس سینٹس اضافے سے ایک سو آٹھ ڈالرتیس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے چودہ سینٹس اضافے سے ایک سو اٹھارہ ڈالر چوراسی سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.