4 اپریل 2011
وقت اشاعت: 16:21
کراچی چیمبر نے 5 اپریل کی ہڑتال موخر کردی
اے آر وائی - کراچی : کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر سراج قاسم تیلی نے پانچ اپریل کی ہڑتال موخر کر دی ہے ۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج قاسم نے کہا کہ کراچی چیمبر کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں اور ہم شہر میں امن و امان قائم رکھنا چاہتے ہیں ۔