تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
4 اپریل 2011
وقت اشاعت: 16:37

اسی لاکھ دس ہزار ایکڑ رقبے پرکپاس کاشت کی جائے گی

اے آر وائی - کراچی : رواں سیزن اسسی لاکھ دس ہزار ایکڑ رقبے پرکپاس کاشت کی جائے گی ۔ ایگری فورم پاکستان، جنوبی پنجاب کے صدر راؤ افسر علی خان نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ کپاس کی پیداوار کا ہدف ایک کروڑ پچاس لاکھ بیلز مقرر کیا گیا ہے۔



ان کا کہنا تھا کہ متواتر تین سال سے کپاس کا ہدف حاصل نہیں کیا جا سکا ہے ۔ اس سال اسسی لاکھ دس ہزار ایکڑ رقبے پرکپاس کاشت کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.