تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
4 اپریل 2011
وقت اشاعت: 16:38

جولائی تافروری19کروڑ 34لاکھ ڈالر کا کھیلوں کا سامان برآمد

اے آر وائی - کراچی : رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران کھیلو ں کے سامان کی برآمدات میں آٹھ فیصد اضافہ ہوا۔ اعدادوشمار کے مطابق جولائی دو ہزار دس سے فروری دو ہزار گیارہ کے دوران انیس کروڑ چونیتس لاکھ ڈالر کا کھیلوں کا سامان برآمد کیا گیا۔



گزشتہ سال اسی عرصے میں یہ مالیت سترہ کروڑ اکیانوے لاکھ ڈالر تھی۔ فرورہ دو ہزار گیارہ کے دوران کھیلو ں کے سامان کی برآمدات کی مالیت دو کروڑ سینتالیس لاکھ ڈالر رہی جو گزشتہ سال اسی ماہ کی نسبت سترہ فیصد کم ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.