6 اپریل 2011
وقت اشاعت: 21:33
پاکستان میں غربت میں تیزی سےاضافہ ہورہاہے،اے ڈی بی
اے آر وائی - اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بنک نے کہا ہے کہ پاکستان میں غربت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور حکومتی خسارہ اندازوں سے زیادہ ہو گارپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہے۔