تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
7 اپریل 2011
وقت اشاعت: 12:51

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

اے آر وائی - سنگاپور : عالمی منڈی میں مسلسل پانچ روز کے اضافے کے بعد آج لندن برینٹ خام تیل کی قیمت ایک سو بائیس ڈالر سے نیچے آ گئی۔



سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے سینتالیس سینٹس کمی سے ایک سو اکیس ڈالر تراسی سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔امریکی خام تیل کے سودے اڑتالیس سینٹس کمی سے ایک سو آٹھ ڈالر پینتیس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.