تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
7 اپریل 2011
وقت اشاعت: 19:25

سندھ بینک کو گذشتہ سہ ماہی45کروڑ10لاکھ روپے کا منافع ہوا

اے آر وائی - کراچی : سندھ بینک نے اکتیس مارچ کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے مالی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ بینک کے چیئرمین محمد اسحاق لاشاری نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں مالی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ سہ ماہی بینک کو پینتالیس کروڑ دس لاکھ روپے کا خالص منافع حاصل ہوا۔ اس دوران سندھ بینک کا فی شیئر منافع اکتیس پیسے رہا۔ صدر سندھ بینک بلال شیخ کا کہنا تھا کہ رواں سال ملک بھر میں پچاس نئی شاخیں کھولنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.