تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
9 اپریل 2011
وقت اشاعت: 21:4

ایک اور ریکارڈ ٹوٹ گیا، ایک تولہ چاندی 1230روپے کی ہوگئی

اے آر وائی - کراچی : ملک بھر میں دس گرام چاندی مزید بیالیس روپے اٹھاون پیسے بڑھ کر تاریخ کی بلندترین سطح ایک ہزار چوون روپے پر پہنچ گئی ہے۔



چاندی کی فی تولہ قیمت میں پچاس روپے اضافہ ہوا اور یہ ایک ہزار دو سو تیس روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سینئر ٹریڈرز کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل مسلسل مہنگا ہونے اور کرنسیز کی قدر میں کمی کی وجہ سے سونے میں سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.