تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
11 اپریل 2011
وقت اشاعت: 13:8

عالمی منڈی :خام تیل کے سودوں میں ملا جلا رجحان

اے آر وائی - سنگاپور : عالمی منڈی میں آج خام تیل کے سودوں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے مئی کے سودے آٹھ سینٹس اضافے سے ایک سو بارہ ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے اکیانوے سینٹس کمی سے ایک سو پچیس ڈالرچوہتر سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.