تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
11 اپریل 2011
وقت اشاعت: 16:58

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی،انڈیکس 11900سےنیچےآ گیا

اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پیرکو مندی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس بتیس پوانٹس کمی سے گیارہ ہزار آٹھ سو چوہتر پر بند ہوا

مجموعی طور پر چھ کروڑ تین لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ایک سو اٹہتر کمپنیز کے حصص سستے اور ایک سو تریپن کے حصص مہنگے ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.