تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
12 اپریل 2011
وقت اشاعت: 13:0

فرنس آئل کی فراہمی، کےای ایس سی کیلئے ایک ارب روپے جاری

اے آر وائی - اسلام آباد : سوئی سدرن گیس کی جانب سے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کو فراہم کی جانے والی گیس میں شدید کمی ہوئی ہے جس سے لوڈ شیڈنگ چودہ گھنٹے تک پہنچنے کا امکان ہے۔



دوسری جانب وفاقی حکومت نے کے ای ایس سی کو فرنس آئل کی فراہمی کیلئے پی ایس اور ایک ارب روپے جاری کردیئے۔

عدالتی حکم کے باوجود ایس ایس جی سی کی جانب سے کے ای ایس سی کو گیس کی فراہمی میں کمی گئی ہے، دوسری جانب کے ای ایس سی ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود کے ای ایس سی کو دو سو ایم ایم سی ایف ڈی سے کم گیس فراہم کرنا توہین عدالت ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.