تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
12 اپریل 2011
وقت اشاعت: 12:4

عالمی منڈی:خام تیل کی قیمت 109ڈالرفی بیرل سےنیچےآ گئی

اے آر وائی - سنگاپور: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک سو نو ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی ہے۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے مئی کے سودے ایک ڈالر سینتالیس سینٹس کمی سے ایک سو آٹھ ڈالر پینتالیس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے ایک ڈالر چھیالیس سینٹس کمی سے ایک سو بائیس ڈالر باون سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.