تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
12 اپریل 2011
وقت اشاعت: 15:53

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی

اے آر وائی - بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج مندی دیکھی گئی ۔ ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس میں ایک اعشاریہ تین فیصد گر گیا۔



جاپان کے نکئی انڈیکس میں ایک اعشاریہ سات فیصد اور ہان کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں ایک اعشاریہ تین فیصد کمی ہوئی۔ تائیوان،جنوبی کوریا،تھائی لینڈ،انڈونیشیا،سنگاپور ملائیشیا اور فلپائن کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی مندی رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.