تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
12 اپریل 2011
وقت اشاعت: 17:52

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں 73پوائنٹس کی مندی

اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل بھی مندی رہی۔ ہنڈریڈ انڈیکس تہتر پوائنٹس کم ہوکر گیارہ ہزار سات سو چھیانوے پر بند ہوا۔



مجموعی طور پر پانچ کروڑ پانچ لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو اکسٹھ کمپنیز کے حصص سستے اور ایک سو بارہ کے حصص مہنگے ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.