تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
12 اپریل 2011
وقت اشاعت: 21:37

بینک آف پنجاب محکمہ خوراک کو مالیاتی سہولت فراہم کرے گا

اے آر وائی - لاہور : بینک آ ف پنجاب مختلف نجی بینکوں کے تعاون سے گندم کی خریداری اور رقوم کی ادائیگی کے لئے محکمہ خوراک پنجاب کو اسسٹنس فراہم کرے گا۔



لاہور کے مقامی ہوٹل میں بینک آف پنجاب اور بارہ نجی بینکوں کے درمیان ایک معاہدے پر دسخط کیے گئے۔ جس کے تحت مجموعی طور پر رقوم کی ترسیل کی ذمہ داری بینک آف پنجاب پر ہوگی۔ اس موقع پر بینک آف پنجاب کے صدر نعیم الدین خان نے بتایا کہ رواں سال ان کے بینک نے بڑے اور چھوٹے بینکوں کی مدد سے دوسو پانچ ارب روپے تک وسائل کوبڑھانے میں کامیابی حاصل کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.