تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:6

بجلی کا شارٹ فال تین ہزار میگاواٹ ہے، ڈی جی پیپکومحمدخالد

اے آر وائی - کراچی : ڈی جی پیپکو محمد خالد نے کہاہےکہ ملک میں بجلی کا شارٹ فال تین ہزار میگاواٹ ہے. اے آروائی نیوز سے گفتگو کرتےہوئے انھوں نے کہاکہ منگلا ڈیم سے پانی کی آمد اور اخراج کم ہے ۔ جس کی وجہ سے لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہواہے ۔ انھوں نے کہاکہ بجلی کی پیداوار گیارہ ہزار دوسو پچیس میگاواٹ ہے ۔ شہریوں کو بجلی کی بچت بھی کرنی چاہیے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.