1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:9
کراچی میں گندم لانے کی پابندی کیخلاف فلور ملز کی ہڑتال
اے آر وائی - کراچی: کراچی میں دفعہ 144 اور غیر قانونی چیک پوسٹوں کیخلاف تمام فلور ملز آج بند رہیں گی، چیئرمین فلور ملز ایسو سی ایشن کے مطابق آج شہر کی کسی بھی مارکیٹ میں آٹے کی سپلائی نہیں کی جائے گی۔