تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:9

فیصل آباد میں سی این جی اسٹیشنز کی ہڑتال جاری

اے آر وائی - فیصل آباد : فیصل آباد میں سی این جی اسٹیشنز کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری ہے جبکہ ٹیکسی کے کرایوں میں پچاس سے سو فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے۔



سی این جی ایسوسی ایشن کی کال پر تین سو پینتالیس سی این جی اسٹیشنز بند ہیں۔جس کے باعث ذاتی گاڑیاں رکھنے والوں کے ساتھ ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنیوالے شہری پریشانی کا شکار ہیں۔ ویگن اسٹینڈز پر مسافروں کا رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جبکہ ٹیکسی کے کرایوں میں پچاس سے سو فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.