تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:12

ایف بی آر کی ٹیکس ریٹرنز داخل کرنے کیلئے تاریخ میں توسیع

اے آر وائی - اسلام آباد : فیڈر ل بورڈ آف ریونیو نے مارچ کی ٹیکس ریٹرنز داخل کرانے کے لئے تاریخ میں توسیع کردی ہے ۔ ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق رجسٹر ٹیکس گذار سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مارچ سے متعلق ریٹرنز اب بیس اپریل تک جمع کراسکیں گے۔ ایف بی آر کی جانب سے اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن کے اجراء کے بعد تمام متعلقہ حکام کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.