تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:12

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں محدود تیزی

اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعے کو محدود تیزی رہی۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس بتیس پوائنٹس بڑھ کر گیارہ ہزار چھ سو چوراسی پر بند ہوا۔



ٹریڈنگ کے پہلے سیشن میں مندی جبکہ دوسرے میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ مجموعی طور پر پانچ کروڑ اڑسٹھ لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو آٹھ کمپنیز کے حصص سستے اور ایک سو اٹھائیس کے حصص مہنگے ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.