تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:12

چاندی کی قیمت نئی بلندیوں کی جانب گامزن

اے آر وائی - کراچی : ملک بھر میں دس گرام چاندی کی قیمت مزید سترہ روپے چودہ پیسے بڑھ کر ایک ہزار ستانوے روپے چودہ پیسے کی نئی بلندترین سطح پر پهہنچ گئی ہے۔



چاندی کی فی تولہ قیمت میں بیس روپے اضافہ ہوا اور یہ ایک ہزار دو سو اسسی روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ گذشتہ چند روز کے دوران چاندی کی فی تولہ قیمت میں دو سو اسسی روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.