تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:19

انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونےکی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پر

اے آر وائی - سنگاپور : انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سنگاپور میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی خریداری کے فوری سودے اعشاریہ ایک فیصد اضافے سے چودہ سو اٹھاسی ڈالر اڑسٹھ سینٹس فی اونس پر ہوئے۔



رواں سال سونے کی قیمت میں تیس فیصد سے زائد اضافہ ہو چکا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سونے کی قیمت اس سال سولہ سو ڈالر فی اونس سے بھی تجاوز کر سکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.