تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:25

سونے اورچاندی کی قیمتیں آسمان پر،ایک تولہ سونا 47300کا ہوگیا

اے آر وائی - کراچی : ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں ہیں۔ دس گرام سونا مزید تین سو بیالیس روپے مہنگا ہوکر چالیس ہزر پانچ سو باون روپے ہوگیا ہے۔



سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید چار سو روپے اضا فہ ہوا اور یہ س ینتالیس ہزار تین سو روپے کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب دس گرام چاندی اکیاون روپے تینتالیس پیسے اضا فے سے ایک ہزار دو سو ساٹھ روپے اور اس کی فی تولہ قیمت ساٹھ روپے بڑھ کر ایک ہزار چار سو ستر روپے کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ گذشتہ چند میں ایک تولہ سونا ایک ہزار

روپے اور ایک تولہ چاندی چار سو روپے مہنگی ہوچکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.