1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:28
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،انڈیکس169پوائنٹس بڑھ گیا
اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو تیزی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو انہتر پوانٹس بڑھ کر گیارہ ہزار نو سو چوبیس پر بند ہوا۔ کُل سات کروڑ گیارہ لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو اکتالیس کمپنیز کے حصص مہنگے اور ایک سو پچیس کے حصص سستے ہوئے۔