تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:56

تمام ریفائنریاں اپنا کام کسی صورت میں بند نہیں کریں گی

اے آر وائی - اسلام آباد : مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے ریفائنریز کی طرف سے فرنس آئل کے خاتمے کا نوٹس لے لیا اور کہا ہے کہ تمام ریفائنریاں اپنا کام کسی صورت میں بند نہیں کریں گی،



وزارت پٹرولیم اسلام آباد سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈاکٹر عاصم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ایس او تمام ریفائنریز کو وقت پر ادائیگی کرے ۔ان کا کہنا تھا کہ وزارت خزانہ حکومتی ادائیگیاں کر کے جلد سرکولر ڈیٹ کا مسئلہ حل کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.