تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:58

لاہورسمیت پنجاب بھرمیں سی این جی اسٹیشنز دوروز کےلئے بند

اے آر وائی - لاہور : لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج سے بدھ کی صبح تک سی این جی اسٹیشنز بند کردیے گئے ہیں۔ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے مطابق پیر کی صبح چھ بجے سے بدھ کی صبح تک سی این جی کی سپلائی بند ہونے کی وجہ سے سی این جی اسٹیشنز بندرہتے ہیں ۔ لہذا پیر اور منگل کو صارفین کو سی این جی دستیاب نہیں ہوگی۔ جس سے بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام کی مشکلات بڑھنے کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.