تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:0

سیمنٹ کی برآمدات میں 13 فیصد کمی

اے آر وائی - کراچی : رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں تیرہ فیصد کمی ہوئی۔ جولائی دو ہزار دس سے مارچ دو ہزار گیارہ کے دوران اکتیس کروڑ اڑتالیس لاکھ اڑسٹھ ہزار ڈالر کا بہتتر لاکھ چوالیس ہزار تین سو اٹھاسی میٹرک ٹن سیمنٹ برآمد کیا گیا تھا۔گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں چھتیس کروڑ سات لاکھ چوبیس ہزار ڈالر کا ستتر لاکھ انہتر ہزار میٹرک ٹن سیمنٹ برآمد کیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.