1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:5
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود پیمانے پرتیزی
اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو محدود پیمانے پر تیزی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس چودہ پوائنٹس اضافے سے گیارہ ہزار نو سو سینتالیس پر بند ہوا .
کُل چودہ کروڑ سینتیس لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا۔ ایک سو پچہتر کمپنیز کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور ایک سو چھبیس کمپنیز کے حصص کی قیمتوں میں کمی رہی۔