تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:6

ایشیاءکی بیشتر اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

اے آر وائی - بنکاک : ایشیاء کی بیشتر اسٹاک مارکیٹس میں آج تیزی دیکھی گئی۔ ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس اعشاریہ آٹھ فیصد اضافے سے ایک سو انتالیس پوائنٹس پر پہنچ گیا۔



جاپان کے نکئی انڈیکس میں ایک اعشاریہ تین فیصد اضافہ ہوا۔ہانک کانگ،سری لنکا،تھائی لینڈ،انڈونیشیا،سنگاپوراور ملائیشیاکی اسٹاک مارکیٹس میں بھی تیزی رہی جبکہ چین،تائیوان،جنوبی کوریااور بھارت کی مارکیٹس میں منفی رجحان دیکھا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.