تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:7

عالمی منڈی:سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

اے آر وائی - نیویارک : عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت پندرہ سو تیس ڈالربائیس سینٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے. تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکی مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رکھنے کے فیصلے اور دیگر وجوہات کی بناء پر سرمایہ کاروں کی جانب سے سونے کی خریدای بڑھ رہی ہے جس کے باعث اس کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ رواں ماہ سونے کی قیمت میں ساڑھے سات فیصد سے زائد اضافہ ہو چکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.