تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:7

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار محدود

اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی کاروباری سرگرمیاں محدود رہیں۔ ہنڈریڈ انڈیکس انیس پوائنٹس بڑھ کر گیارہ ہزار نو سو سڑسٹھ پر بند ہوا۔



مجموعی طور پر گیارہ کروڑ چونتیس لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو پینتالیس کمپنیز کے حصص سستے اور ایک سو پینتالیس کمپنیز کے حصص مہنگے ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.