1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:9
شیئرز مارکیٹ میں91پوائنٹس کی تیزی، انڈیکس12058پوائنٹس پر
اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعے کو تیزی رہی۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس اکیانوے پوائنٹس بڑھ کر بارہ ہزار اٹھاون پر بند ہوا۔
کل دس کروڑ پچھتر لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے ۔ایک سو سولہ کمپنیز کے حصص مہنگے اور ایک سوستاون کے حصص سستے ہوئے۔