تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:10

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اے آر وائی - نیویارک: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں جون کے مہینے کے لیے خام تیل کی فی بیرل قیمت ایک اعشاریہ صفر سات ڈالر اضافے کے ساتھ ایک سو تیرہ اعشاریہ نو تین بیرل پر بند ہوئی۔



لندن میں خام تیل کی فی بیرل قیمت ستاسی سینٹ اضافے کے بعد ایک سو پچیس اعشاریہ نو صفر ڈالر پر بند ہوئی۔ ماہرین کے مطابق تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی وجہ عالمی سطح پر ڈالر کی قدر میں کمی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.