تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:10

عالمی منڈی:خام تیل گزشتہ ہفتے1.64ڈالر فی بیرل مہنگا

اے آر وائی - کراچی : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں گزشتہ ہفتے ایک ڈالر چونسٹھ سینٹس فی بیرل اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت ایک سو بارہ ڈالرانتیس سینٹس سے بڑھ کر ایک سو تیرہ ڈالر ترانوے سینٹس فی بیرل ہوگئی۔



برینٹ نارتھ سی خام تیل کی قیمت میں پانچ روز کے دوران دو ڈالر چار سینٹس کا اضافہ ہوا اور یہ ایک سو چھبیس ڈالر تین سینٹس فی بیرل پر پہنچ گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.