تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:11

مقامی اور درآمد شدہ فرنس آئل کی قیمتوں میں اضافہ

اے آر وائی - کراچی : ملک بھر میں مقامی طور پر تیار کردہ اور درآمد شدہ فرنس آئل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ آئل انڈسٹری ذرائع کے مطابق درآمدی فرنس آئل کی فی ٹن قیمت دو ہزار چار سو چونسٹھ روپے بڑھا کر بہتتر ہزار آٹھ سو بتیس روپے کردی گئی ہے۔ مقامی طور پر تیار کئے جانے والے فرنس آئل کی قیمت میں زیادہ سے زیادہ اضافہ تین سو تریسٹھ روپے کیا گیا ہے اور اسے چونہتر ہزار دو سو بتیس روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.