تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
3 مئی 2011
وقت اشاعت: 18:46

جولائی تا اپریل: مہنگائی کی شرح میں 14.08فیصد اضافہ

اے آر وائی - اسلام آباد : رواں مالی سال کے دس ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں گذشتہ سال کے اسی عرصے کی نسبت چودہ اعشاریہ صفر آٹھ فیصد اضافہ ہوا۔



سیکریٹری شماریات آصف باجوہ نے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ صرف اپریل میں مہنگائی گذشتہ سال کی نسبت تیرہ اعشاریہ صفر چار فیصد بڑھی۔ اسی طرح اپریل میں مہنگائی کی شرح میں مارچ دو ہزار گیارہ کی نسبت ایک اعشاریہ چھ دو فیصد اضافہ ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.