3 مئی 2011
وقت اشاعت: 18:26
اپریل میں 338 نئی کمپنیز کا اندراج کیا گیا
اے آر وائی - کراچی : ایس ای سی پی نے اپریل میں تین سو اڑتیس کمپنیز رجسٹرڈ کیں۔ سیکیوریٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن کے مطابق ان کمپنیز میں تین سو چھ پرائیویٹ لمیٹڈ اور بائیس سنگل ممبر کمپنیز ہیں۔ گذشتہ ماہ سب سے زیادہ لاہور کی ستانوے کمپنیز کا اندراج کیا گیا۔