تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
3 مئی 2011
وقت اشاعت: 18:49

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل دوسرے روز مندی

اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ منگل کو بھی مندی کی لپیٹ میں رہی۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس اناسی پوائنٹس کمی کے بعد گیارہ ہزار نو سو ستاون پر بند ہوا۔ مجموعی طو ر پر پانچ کروڑ چھ لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو ستاسی کمپنیز کے حصص سستے اور پچیانوے کے حصص مہنگے ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.