تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
4 مئی 2011
وقت اشاعت: 11:11

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی

اے آر وائی - بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج مندی دیکھی گئی ۔ ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس ایک اعشاریہ چار فیصد گر گیا۔ چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں ایک اعشاریہ دو فیصد اور ہانک کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں ایک اعشاریہ تین فیصد کمی ہوئی۔تائیوان،جنوبی کوریا،سری لنکا،انڈونیشیا،بھارت،سنگاپور،ملائیشیا اور فلپائن کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی مندی رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.