تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
5 مئی 2011
وقت اشاعت: 20:30

بہتر قیمتوں کی وجہ سے پاکستان میں فصلوں میں اضافہ ہوا ہے

اے آر وائی - اسلام آباد : وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان میں افراط زر کی بڑی وجہ خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہے بہتر قیمت کی وجہ سے پاکستان کی فصلوں میں اضافہ ہوا ہے۔



یہ بات وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے ہنوئی میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئی کہی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں توانائی کا بحران معشیت کیلئے مشکلات پیدا کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ تجارت میں علاقائی تعاون میں بہتری لانے کی ضرورت ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.