تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
5 مئی 2011
وقت اشاعت: 20:42

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 235پوائنٹس کی تیزی

اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو نمایاں طور پر تیزی رہی۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس دو سو پینتیس پوائنٹس بڑھ کر گیارہ ہزار نو سو سات پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر پانچ کروڑ تیراسی لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو اناسی کمپنیز کے حصص مہنگے اور اسی کے حصص سستے ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.